دیامر بھاشا ڈیم پراجیکٹ ایریا میں اعتماد سازی کے اقدامات کے تحت واپڈا کی جانب سے چلاس کو صاف پانی کی فراہمی کے بڑے منصوبہ پر عملدرآمد کا آغاز
تین ارب 78کروڑ روپے مالیت کی میگا واٹر سکیم کیلئے واپڈا اور کنٹریکٹر کے مابین معاہدہ طے پاگیا سکیم ایک سال میں مکمل ہوگی، ایک لاکھ سے زائد آبادی کو آئندہ 50 سال تک صاف پانی کی سہولت میسر آئے گی واپڈا دیامر بھاشا ڈیم پراجیکٹ ایریا میں معاشی اور سماجی ترقی کے ساتھ ساتھ […]










